کاہنہ میں مسلح ڈاکووں نے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات کی، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی لوٹا

Crime And Justice News

کاہنہ میں مسلح ڈاکووں نے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات کی، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی لوٹا
CrimeUnsafe CrimeGaya Robbery

کاہنہ میں مسلح ملزم افراد کے گھر میں چھاپے مارے گئے اور اسلحے کے زور پر بند کروائی گئی چار افراد کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جس کے باعث 40 Tolne سونا اور 2 لاکھ روپے cash چھ پڑا

کاہنہ میں ایک گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی جہاں دو مسلح ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دو مسلح ڈاکو شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکوؤں نے گھر کے تمام افراد کو ایک کمرے میں بند کر دیا اور اطمینان سے گھر کی الماریوں کی تلاشی لیتے رہے۔ مقدمے کے مطابق ملزمان گھر سے تقریباً 40 تولے سونا اور 2 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر لے گئے۔ واردات مکمل کرنے کے بعد دونوں ڈاکو موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔چیف آف دی نیول اسٹاف نے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازاچین کے اعلیٰ سطح وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

کاہنہ میں ایک گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی جہاں دو مسلح ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دو مسلح ڈاکو شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکوؤں نے گھر کے تمام افراد کو ایک کمرے میں بند کر دیا اور اطمینان سے گھر کی الماریوں کی تلاشی لیتے رہے۔ مقدمے کے مطابق ملزمان گھر سے تقریباً 40 تولے سونا اور 2 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر لے گئے۔ واردات مکمل کرنے کے بعد دونوں ڈاکو موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔چیف آف دی نیول اسٹاف نے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازاچین کے اعلیٰ سطح وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Crime Unsafe Crime Gaya Robbery Armed Robbery Locker

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Infinix Note 40, Note 40 Pro Prices Rised in PakistanInfinix Note 40, Note 40 Pro Prices Rised in PakistanThe Infinix Note series gained popularity for offering excellent value with solid specifications, and the Infinix Note 40 stands.
Read more »

Sean Diddy Combs accused of assaulting woman at Jay-Z’s 40/40 ClubSean Diddy Combs accused of assaulting woman at Jay-Z’s 40/40 ClubA new lawsuit accuses Sean Diddy Combs of spiking a woman's drink and assaulting her at Jay-Z's 40/40 Club in New York City in 2006.
Read more »

Cash App owner Block pays 40 million-dollar fine to New York over compliance failuresCash App owner Block pays 40 million-dollar fine to New York over compliance failuresCash App owner Block pays 40 million-dollar fine to New York over compliance failures
Read more »

Fiza Farhan named among 40 Under 40 Global Leaders—Only Pakistani to receive the honourFiza Farhan named among 40 Under 40 Global Leaders—Only Pakistani to receive the honourCEO of ORA Global Development Advisors and a leading global expert and advisor on various development agendas, Fiza Farhan, has been recognised as one of the Forty Under 40 Global Changemakers. This prestigious platform honours young business leaders shaping the future of industries, economies, and societies.
Read more »

Karachi rains force guards to carry millions on shoulders after cash van breaks downKarachi rains force guards to carry millions on shoulders after cash van breaks downKarachi witnessed an unusual scene on Tuesday when torrential rain left a private security company’s cash van stranded on Shahrah-e-Faisal, forcing guards to transfer cash manually, 24NewsHD TV reported.
Read more »

چین نے دنیا کا پہلا اُڑنے والا وِِنڈ ٹربائین تیار کرلیاچین نے دنیا کا پہلا اُڑنے والا وِِنڈ ٹربائین تیار کرلیاایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے
Read more »



Render Time: 2026-05-21 04:23:39