پیپلزپارٹی ‘ بھٹو خاندان اور اسکے گمنام کارکن Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
آج لاہور میں پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا کا بھرپور پروگرام ہو رہا ہے یہ دیر سے ہو امگر اس سے قبل تمام سوشل میڈیا کے ایکٹیوسٹ کو پارٹی کی تاریخ سے آگاہ کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ اس ضمن میں چند الفاظ تحریر کر رہا ہوں۔ پیپلزپارٹی قیام سے لے کر آج تک عوام حقوق کی جدوجہد میں سربکف عمل پیرا رہی ہے، نہ جانوں کی پرواہ کی، نا مال کھو جانے کا خوف، نا خاندان کے خاندان اُجڑ جانے کی پریشانی۔بھُٹواصل میں غریبوں مظلوموں کی آرزوؤں کی تکمیل کا نام ہے، بھٹو نے پیپلز پارٹی کے قیام کے بعد تقریبًا4سال...
صحافی منہاج برنا کو سڑکوں پرسرعام مارا گیا۔قید سزائیں دے کر سچائی کے راستے سے ہٹانے کی نا کام کو ششیں کی۔حبیب جالب ،احمد فراز ، فیض احمد فیض جیسے کتنے لکھاری دانشور وطن بدر، یاپس زنداں ضیاآمریت کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے تھے، صرف ایک ضلع رحیم یار خان کا ہی جائزہ لیا جائے تو حافظ نصرت، سیدّمختارالحسن گِل، ڈاکٹر اسلم نارو ، خان محمد ،میاں انور طارق ، چوہدری محمد بُوٹا ، ڈاکٹر افتخار حکیم ، اصغر حسین،مرزا ناصر بیگ ، ڈاکٹر قادر بخش ،اعجاز احمد بُھٹہ ، رانا نثا ر احمد خان ،اصغر دشتی، ڈاکٹر اسلم...
بنچ پر اسلم لدھیانوی کے جسم کا درمیانی حصہ تھا، جب کہ اسکے ہاتھ اور پاؤں بنچ کے دونوں سروں پر پائپ سے بندھے ہوئے تھے۔اس حالت میں بھی اسلم لدھیانوی نے حبیب دھکڑ کو پہچاننے سے انکا ر کر دیا، لدھیانوی کی یہ برداشت دیکھ کر ڈیوٹی پر موجود اعلیٰ فوجی افسر نے اسلم کے منہ پر ٹھوڈوں کی بارش کر دی۔دودن کے بعد اس کی والدہ کو اسلم لدھیانوی پر تشدد کی اطلاع ملی،تو وہ موقعہ پر ہی دل کا دورہ پڑنے سے جاںبحق ہوگئیں ۔اس پر مزید ستم یہ ہوا کہ اسکی دونوں بہنیں ذہنی توزان کھو بیٹھی۔ مارشل لاء افسروں کے ہراساں کرنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,اعلیٰ عدالتی شخصیت کی موجودگی تک کسی اتحادی کو الیکشن منظور نہیں ہوگا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif PDM Punjab GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ریاست سے وفاداری سب سے اہم، دشمن عوام اور فوج میں دراڑ کیلئے سرگرم: آرمی چیف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS PakArmy Pakistan GovtofPakistan
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے شادی سادگی سے کی، فاطمہ بھٹو Detail News: Newspaper Nawaiwaqt FatimaBhutto marriage EcomomicCrisis
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی بل منظور کرنے پر پارلیمنٹ کا شکریہ، ساتھ ہیں، آل پاکستان وکلا کنونشن Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Pakistan LawyersConvention
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف چپ، سازشی رسوا ہورہے، عمران کو مسلط کرنے والے ملکی مجرم: مریم نواز Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MariyumNawaz PMLN Imrankhan PTI ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,خدا کے واسطے جج اکٹھے ہوجائیں، 14مئی تک اسمبلیاں توڑیںپھر ایک روز الیکشن پر تیار: عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Imrankhan PTI Elections Punjab Pakistan ElectionCommission PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »