ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

طلبِ پکشپاتِ یاراں Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column

لینڈ کروزر گاڑی میں دو بوری گندم اور ایک تھیلہ آٹا پڑا ہوا تھا. اس زمانے میں جڑواں شہر میں آٹے کی قلت تھی جو کہ اکثر و بیشتر اب بھی ہوتی رہتی ہے. گاڑی چلانے والا ایک خوبرو نوجوان تھا جبکہ ساتھ سیٹ پر بیٹھے صاحب شکل و شباہت سے اس کے والد لگ رہے تھے. علیک سلیک کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو ان صاحب نے مجھے تعارف کرانے کو کہا. میں نے اپنا محکمانہ تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ میرا دفتر راولپنڈی کچہری میں واقع ہے.

گفتگو کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے"والدہ کیساتھ عید منانے کیلئے بڑے بیٹے کے ساتھ گاؤں گیا تھا. اِس نے ایف ایس سی کا امتحان دیا ہے اور آجکل فارغ ہوتا ہے. باقی بچے اسلام آباد میں ہی ہیں اور ہمارا انتظار کر رہے ہیں. والدہ نے اسلام آباد میں آٹے کی قلت کے پیش نظر دو بوری گندم اور ایک آٹے کا تھیلہ ہمارے منع کرنے کے باوجود گاڑی میں رکھوا دیا تھا". انہوں نے اپنا نام چوہدری شریف بتایا تھا. نام کا دوسرا یا پہلا لفظ بہت زور دینے کے باوجود بھی میرے ذہن میں نہیں آ سکا.

عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری دفاتر کی رونقیں بحال ہونے میں عموماً دو تین دن لگ جاتے ہیں. ملازمین اپنی زبانوں پر شہد یا شیرینی کا لیپ کرکے اپنے باس کو عید مبارک کہنے کیلئے حاضر ہوتے ہیں. میری میرے سابقہ باس شیر خان نیازی سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے عید کے بارے میں پوچھا. میں نے جہلم جانے اور لفٹ لیکر واپس آنے کا سارا قصہ انہیں سنا ڈالا. وہ ہنس دیے. کہنے لگے،"تم ناحق جعفر کیلئے عید کے دن بچوں کو ناراض کرکے جہلم گئے. یقین مانو اگر تم نہ بھی جاتے تو بھی وہ خود کشی نہ کرتا.

ان کا یہ دلچسپ بھاشن سن کر مجھے لگا کہ وہ خود کشی پر لکھے گئے اپنے کسی تازہ انشائیے کی تلخیص بیان کر رہے ہوں‘ لفٹ کے حوالے سے انہوں نے جواب آں غزل کے طور پر اپنا ایک دلچسپ واقعہ سنا ڈالا. کہنے لگے"رات کے وقت میں اپنی سرکاری گاڑی میں میانوالی سے راولپنڈی آ رہا تھا. راستے میں ایک جوڑے کو ان کی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے لفٹ دی۔ تعارف ہوا تو پتہ چلا کہ وہ کسی بنک میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں. انکے مزاج میں حسِ مزاح دیکھ ان سے گفتگو کا دائرہ آہستہ آہستہ مختلف موضوعات پر پھیلتا چلا گیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,اعلیٰ عدالتی شخصیت کی موجودگی تک کسی اتحادی کو الیکشن منظور نہیں ہوگا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif PDM Punjab GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ریاست سے وفاداری سب سے اہم، دشمن عوام اور فوج میں دراڑ کیلئے سرگرم: آرمی چیف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS PakArmy Pakistan GovtofPakistan
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے شادی سادگی سے کی، فاطمہ بھٹو Detail News: Newspaper Nawaiwaqt FatimaBhutto marriage EcomomicCrisis
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی بل منظور کرنے پر پارلیمنٹ کا شکریہ، ساتھ ہیں، آل پاکستان وکلا کنونشن Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Pakistan LawyersConvention
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف چپ، سازشی رسوا ہورہے، عمران کو مسلط کرنے والے ملکی مجرم: مریم نواز Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MariyumNawaz PMLN Imrankhan PTI ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,خدا کے واسطے جج اکٹھے ہوجائیں، 14مئی تک اسمبلیاں توڑیںپھر ایک روز الیکشن پر تیار: عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Imrankhan PTI Elections Punjab Pakistan ElectionCommission PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:41:15