ePaper News May 12, 2023, لاہور, Page 1,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News May 12, 2023, لاہور, Page 1,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ فیصلہ ، وزیراعظم کا اتحادیوں سے رابطہ ، فضل الرحمن اور قانونی تیم سے تفصیلی مشاورت مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN ShahbazShareef JamateIslami MolanaFazalUrRehman SupremeCourtofPakistan ImranKhan pmln_org

May 12, 2023

اسلام آباد سپریم کورٹ فیصلے پر وزیراعظم نے اتحادیوں سے رابطہ کیا ہے۔ دوسری طرف فضل الرحمن اور قانونی ٹیم نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور تفصیلی مشاورت کی۔ وزےراعظم شہاز شرےف کو سپرےم کورٹ کے فےصلہ کے بعد قانونی ٹےم نے فےصلہ کے مختلف پہلوﺅں اور اس کے مضمرات کے حوالے سے برےفنگ دی۔ ذرائع نے بتاےا ہے کہ ٹےم کی طرف سے وزےراعظم کو مختلف آپشن کا بتاےا گےا۔، ذرائع نے بتاےا کہ وزےر اعظم سے ملاقات کے بعد ہی وزےر قانون نے پرےس کانفرنس کی تھی ۔ درےں اثنا وزےراعظم نے صورت حال پر اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-10 22:33:43