ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سب باجوہ نے کیا ، تم اپنی مرضی سے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاوس کی سیر کرتے تھے : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt MaryamAurangzeb BaniGala Helicopter ToshaKhanaCase MalikRiaz Diamonds PTI ImranKhan PTIofficial

سب باجوہ نے کیا ، تم اپنی مرضی سے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاو¿س کی سیر کرتے تھے : مریم اورنگزیباسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں حکومت باجوہ نے بنائی،عالمی سازش باجوہ نے کی، توشہ خانہ سے گھڑیاں باجوہ کے کہنے پہ چوری کیں، عدت میں شادی باجوہ کے کہنے پہ کی ، ملک ریاض سے ہیرے،زمینیں پنکی نے باجوہ کے کہنے پہ رشوت میں لیں،تم صرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاو¿س ہیلی کاپٹر کی سیر...

تھے؟۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ سی پیک باجوہ کے کہنے پر روکا،معیشت تباہ، آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی باجوہ کے کہنے پر کی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ ”میر جعفر“کو ایکسٹینشن اور دوسری ایکسٹینشن کی آفر باجوہ کے کہنے پہ دی۔انہوںنے کہاکہ بزدار اور پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلی باجوہ کے کہنے پہ لگایا۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیاں باجوہ کے کہنے پہ توڑیں۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ تم صرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاو¿س ہیلی کاپٹر کی سیر کرتے تھے؟...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,سپریم کورٹ خود کو سیاست سے دور رکھے ، ججز کے ریمارکس پر عوامی نمائندوں کو تحفظات : سپیکر کا چیف جسٹس کو خط مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Speaker RajaRiaz SupremeCourt Judges Remarks ChiefJustice NationalAssemblyOfPakistan Letter
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,آرمی چیف کی چینی کمانڈر سے ملاقات ، فوجی تعاون بڑھانے کا اعادہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News ArmyChief ChineseCommandor Army Pakistan Chaina
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,آج صرف الیکشن کیس کی سماعت ہوگی ، چیف جسٹس کے باقی تمام مقدمات ڈی لسٹ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News SupremeCourtofPakistan ElectionCase Delist ChiefJustice CourtCases Hearing
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 25, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 25, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف‘ مریم نواز سے امیر مقام کی ملاقات، پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال Detail News: Newspaper Nawaiwaqt NawazSharif MariyamNawaz AmeerMuqam Meeting PMLN Marriyum_A MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ ، چیلنج ہے آو¿ الیکشن میں مقابلہ کرو ، عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Establishment Elections Imrankhan PTI ZamanPark PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:49:36