ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عون چودھری کی نواز شریف سے ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN NawazShareef London AounChaudhary JahangirTareen Message

لندن+اسلام آباد سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چودھری نے لندن میں ملاقات کی۔ ملک کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ عون چودھری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام کی خواہش ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہوکر پاکستان آئیں۔ آپ کی قیادت میں پاکستان نے پہلے بھی ترقی کی۔ آپ میں ملکی معاملات کو بہتر

انداز میں چلانے کی صلاحیت ہے۔ نواز شریف نے ملکی معاملات سے متعلق فکرمندی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ایک بار پھر اپنے گھر بلایا۔ اللہ کے گھر میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کیں۔ میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں۔ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔ انہوں نے جلد وطن واپسی کی یقین دہانی کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ ، چیلنج ہے آو¿ الیکشن میں مقابلہ کرو ، عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Establishment Elections Imrankhan PTI ZamanPark PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان، مقابلہ سخت وقت کم! : وزیر اطلاعات Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MarriyumAurangzaib PMLN Marriyum_A pmln_org
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ، کسی کی جانب راغب نہیں ، وزارت دفاع نے موقف عدالت کو دیدیا : ڈی جی آئی ایس پی آر Detail News: Newspaper Nawaiwaqt DGISPR _DGISPR
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,سوڈان سے 700 پاکستانی بحفاظت نکال لئے ، دوست ممالک مدد کر رہے بلاول Detail News: Newspaper Nawaiwaqt BilawalBhuttoZardari ppp Sodan BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,وزیراعظم کی ایک ہی دن الیکشن کی پٹیشن پر مشاورت ، اتحادیوں کا اجلاس آج ہوگا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt pdm PrimeMinister ShehbazSharif PMLN CMShehbaz pmln_org GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کیلئے کوششیں بڑھائے : اسحاق ڈار Detail News: Newspaper Nawaiwaqt FinanceMinister IshaqDar FBR taxes MIshaqDar50
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:59:45