الیکشن اکتوبر کے دوسرے یا نومبر کے پہلے ہفتے ہونگے : رانا ثنا Detail News Newspaper Nawaiwaqt PMLN ranasanaullah RanaSanaullahPK pmln_org
اسلام آباد وزیر داخلہ رانا ثناءاﷲ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ اکثریتی رائے ہے کہ آئین کے مطابق اسمبلیاں مدت پوری کریں۔ الیکشن کمشن نے انتخابات کا شیڈول دینا ہے۔ اکتوبر کا دوسرا ہفتہ ہو یا نومبر کا پہلا ہفتہ‘ الیکشن ہو گا۔ اسمبلیوں کی مدت کے بعد نگران سیٹ اپ آئے گا۔ نو مئی کو شہداءکی یادگاروں کو جلایا گیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول دینے میں آزاد ہے۔ نواز شریف واپسی کا فیصلہ خود کریں گے۔ انہیں واپس آ کر الیکشن کمپین لانچ کرنا چاہئے۔ نواز شریف کو ریلیف اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنا ہے۔ اگر ہائی...
دبئی میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ دبئی میٹنگ میں کلیئر ہوا اسمبلیوں کی مدت کے بعد الیکشن بروقت ہو گا۔ پیپلز پارٹی نے تو گزشتہ روز اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ بھی دیدی ہے۔ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں لیڈرشپ فیصلہ کرے گی۔ حلقوں میں بڑے پریشر ہوتے ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ایسے نہیں ہو سکتی۔ بطور سیاستدان میری رائے ہے پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہئے۔ جو ٹولہ 9 مئی واقعات کا ذمہ دار ہے اسے سیاست کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ نو مئی واقعات میں ملوث ٹولے کے علاوہ سب کو الیکشن کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان کی بدحال معیشت کو دوبارہ ترقی پر گامزن کر رہے ہیں‘ نواز شریف Detail News Newspaper Nawaiwaqt NawazSharif PMLN Pakistan Economy pmln_org NawazSharifMNS
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,رونے سے کام نہیں چلے گا، ایسا کیا تو تباہی مقدر ، وزیراعظم Detail News PMShehbazSharif VisitPeshawar PMLNGovt PDM FATAUniversity KhyberPakhtunkhwa CMShehbaz KPGovernment pmln_org Marriyum_A GovtofPakistan
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر جمع کرادیئے ، اسحاق ڈار : ڈالر، سونا ، سٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند سطح پر Detail News Newspaper Nawaiwaqt SaudiaArabia IshaqDar Pakistan FinanceMinister SaudiArabia PMShehbazSharif Coas MIshaqDar50 CMShehbaz
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,اگلے وزیراعظم بلاول‘ دبئی میںشہباز شریف پر اتفاق نہیں ہوا:مراد شاہ Detail News Newspaper Nawaiwaqt CMsindh MuradShah PPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان ، چین ایم ایل ون خصوصی اقتصادی زونز کے نفاز پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے متفق Detail News Newspaper Nawaiwaqt China Pakistan CPEC MIshaqDar50
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,کسانوں کو کپاس کی پوری قیمت دلائیں گے ، محسن نقوی Detail News Newspaper Nawaiwaqt mohsinnaqvi CaretakerCMPunjab PMLN GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »