ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 3,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News May 26, 2023, لاہور, Page 3,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

جتھّے اور مچھر Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column ats_sohail

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں میں اسد عمر کا اضافہ دلچسپ ہے۔ ان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے پوچھا کہیں وہ بھی رہا ہو کر پریس کانفرنس تو نہیں کریں گے جس پر اسد عمر کے وکیل بابر اعوان نے یقین دلایا کہ نہیں، وہ پریس کانفرنس بالکل نہیں کریں گے۔ رہائی ہو گئی مگر وکیل صاحب کی یقین دہانی غلط نکلی۔ اسد عمر نے چھوٹتے ہی پریس کانفرنس کر ڈالی اور پارٹی کو اس طرح چھوڑا کہ ایک پاﺅں بدستور چوکھٹ کے اندر ہی رکھا۔ کہا وہ پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ گویا انہوں نے پارٹی میں واپسی کا راستہ کھلا...

قائد محترم اس وقت جیل میں تھے۔ سپریم کورٹ میں شرف زیارت سے مشرف کرتے وقت انہوں نے فرمایا تھا کہ وہ تو جیل میں تھے، انہیں کیا معلوم کہ باہر کیا ہو رہا ہے، لیکن ان کالوں سے پتہ چلا کہ یہ چھ کے چھ ان سے رابطے میں تھے۔ نیب کی حراست میں ایک ”سہولت کار“ پولیس افسر نے انہیں اپنا موبائل فون دیا تھا جسے وہ ”انقلاب“ کے لیے استعمال کرتے رہے۔ یہ پولیس افسر اور اس کا فون اب اداروں کی تحویل میں ہے۔

تاریخ کی یہ پہلی کمیٹی ہے جو کسی نے خود کو ”مائنس“ کرنے کے لیے بنائی ہے اور تاریخ کے یہ پہلے مذاکرات ہوں گے جو کسی نے خود کو مائنس کرنے کے لیے رکھے ہوں گے۔ قیاس غالب یہ ہے کہ ان کے پیروکار اسے ”آپشنل“ لیں گے۔ 24 گھنٹے گزر چکے، ابھی تک خودکشی کی کوئی خبر نہیں آئی۔ وہ غیر سیاسی یعنی معاشی تنگدستی کے ہاتھوں مجبور ہو کر خودکشی کرنے والے بھی کل اس عمل سے باز رہے۔ یعنی صاحب امربالمعروف کا یہ حکم تو رائیگاں گیا۔ خان صاحب جس بات کو نہیں سمجھ سکے وہ یہ ہے کہ جتھّے حکومت اور ریاست کو پریشان تو کر سکتے ہیں، دباﺅ میں نہیں لا سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گیجلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی
مزید پڑھ »

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈز ملتے ہیں: عائشہ گلا لئی مسلم لیگ ق میں شاملعمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈز ملتے ہیں: عائشہ گلا لئی مسلم لیگ ق میں شامل02:13 PM, 25 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور ایم این اے عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:29:57