پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری پیاری باتیں!!!! Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column mac61lhr
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم سے پوچھا کہ احرام باندھنے والا کپڑوں میں سے کیا پہنے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم نے فرمایا کہ کرتا نہ پہنو اور نہ ہی عمامہ باندھو اور نہ ہی شلواریں اور نہ ہی موزے پہنو سوائے اس کے کہ جس کے پاس جوتی نہ ہو تو وہ موزے پہن لے اور ان کو اتنا کاٹ لے کہ ٹخنوں سے نیچے ہوجائیں اور ایسے کپڑے نہ پہنو کہ جس میں زعفران اور ورس ہو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول...
حضرت صفوان بن یعلی بن منبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم جعرانہ کے مقام میں تھے کہ ایک آدمی آیا وہ خلوق لگا ہوا جبہ پہنے ہوئے تھا یا کچھ زردی کانشان تھا اس نے عرض کیا اللہ کے رسول آپ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم مجھے کیا حکم فرماتے ہیں کہ میں عمرہ میں کیا کروں؟ اور نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم پر اس وقت وحی نازل ہونا شروع ہوئی اور آپ کے چاروں طرف سے پردہ کیا گیا اور یعلی کہتے ہیں کہ میں چاہتا تھا کہ میں دیکھوں کہ نبی صلی اللہ علیہ...
حضرت صفوان بن یعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی خدمت میں آیا اور آپ جعرانہ میں تھے اور میں بھی نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کے پاس تھا اور اس آدمی کے اوپر ایک جبہ تھا اور اس کو خوشبو لگی ہوئی تھی اس آدمی نے عرض کیا کہ میں نے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور مجھ پر جبہ ہے اور اس پر خوشبو بھی لگی ہوئی ہے تو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اس آدمی سے فرمایا کہ تو وہ کر جو تو اپنے حج میں کرتا تھا اس نے عرض کیا کہ میں کیا یہ...
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی سنتوں پر عمل کرنے، ہمیں بیت اللہ کا طواف کرنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم پر درود پاک پڑھنے مسجد نبوی میں نمازیں پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی
مزید پڑھ »
عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈز ملتے ہیں: عائشہ گلا لئی مسلم لیگ ق میں شامل02:13 PM, 25 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور ایم این اے عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے
مزید پڑھ »