khursheed nadeem : خورشید ندیم :- مسلم معاشرے اور سیکولرازم

پاکستان خبریں خبریں

khursheed nadeem : خورشید ندیم :- مسلم معاشرے اور سیکولرازم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

مشکل کی اس گھڑی میں کون ہے جو بھارت کے مظلوم مسلمانوں کا ہاتھ تھام سکتا ہے؟ ہر سمت سے ایک ہی آواز ہے: ''سیکولرازم‘‘۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

مشکل کی اس گھڑی میں کون ہے جو بھارت کے مظلوم مسلمانوں کا ہاتھ تھام سکتا ہے؟ ہر سمت سے ایک ہی آواز ہے: ''سیکولرازم‘‘۔

مصطفیٰ نے پرنسٹن اور میشیگان یونیورسٹی کے ایک مشترکہ ریسرچ پروجیکٹ 'عرب بیرومیٹر‘ کے ایک سروے کا ذکر کیا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ عرب دنیا میں مذہب بیزاری روز افزوں ہے۔ بہت سرعت کے ساتھ تو نہیں لیکن لوگوں میں مذہب سے دوری بڑھ رہی ہے۔ 2013ء میں چھ عرب ممالک میں مذہب بیزار افراد کی تعداد آٹھ فیصد تھی۔ 2018ء میں یہ تیرہ فیصد ہو چکی۔

میں گزشتہ کئی سالوں سے سیکولرازم کے قدموں کی چاپ سن رہا تھا اور اپنے کالموں میں تواتر سے اس جانب متوجہ بھی کرتا رہا ہوں۔ میرا اصرار رہا ہے کہ اگر ہم نے مذہب، ریاست اور سماج کے باہمی تعلق کو درست طور پر نہ سمجھا تو مسلم معاشروں کا انجام بھی مسیحی معاشروں سے مختلف نہیں ہو گا۔ اس چاپ کو بالعموم نظر انداز کیا گیا۔ اکثر نے اس کی اہمیت کو نہیں سمجھا۔ جنہیں کسی حد تک ادراک ہوا، انہوں نے ردِ عمل کی نفسیات میں سوچا۔ اہلِ مذہب نے انتہا پسندی سے جواب دیا اور مذہب بیزار طبقے نے لبرل ازم سے۔ ایک نے مذہب کی...

یہی سبب ہے کہ سیکولرازم اور مذہب کا باہمی تعلق، ہمارے لیے ایک لاینحل مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اگر سیکولرازم بھارت کے مسلمانوں کا نجات دہندہ ہے تو پاکستان کے مسلمانوں کے لیے زہرِ قاتل کیوں ہے؟ اگر وہ بھارت میں مسلم شناخت کو تحفظ دے رہا ہے تو پاکستان میں اس شناخت کے لیے خطرہ کیوں ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

khursheed nadeem : خورشید ندیم :- احسن اقبال بھی…؟khursheed nadeem : خورشید ندیم :- احسن اقبال بھی…؟Read ahsen iqbal b ... ? Column by khursheed nadeem that is originally published on, Thursday 26 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

خلیل الرحمٰن قمر 'زن بیزار' نہیں، ندیم بیگ - Entertainment - Dawn Newsخلیل الرحمٰن قمر 'زن بیزار' نہیں، ندیم بیگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

میرا نہیں خیال کے خلیل الرحمٰن 'زن بیزار' ہیں، ندیم بیگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12 برسی کے موقع پر خورشید شاہ کا پیغامشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12 برسی کے موقع پر خورشید شاہ کا پیغامشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12 برسی کے موقع پر خورشید شاہ کا پیغام BenazirBhutto BenazirBhuttoShaheed PPP Leadership KhursheedShah MediaCellPPP S_KhursheedShah BBhuttoZardari AAliZardari OfficialDGISPR pid_gov ImranKhanPTI P_Musharraf
مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :- احسن اقبال بھی…؟khursheed nadeem : خورشید ندیم :- احسن اقبال بھی…؟Read ahsen iqbal b ... ? Column by khursheed nadeem that is originally published on, Thursday 26 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

مسلم مخالف قانون پر احتجاج؛ بھارت کا ایک اور یورپی شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم - ایکسپریس اردومسلم مخالف قانون پر احتجاج؛ بھارت کا ایک اور یورپی شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم - ایکسپریس اردوچند روز قبل جرمنی کےشہری کو بھی احتجاج میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:54:16