khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ملتان کی سیاست کا نامکمل جائزہ

پاکستان خبریں خبریں

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ملتان کی سیاست کا نامکمل جائزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

جلالپور پیر والا سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والا قاسم لنگاہ میرا پرانا دوست ہے۔ دوستی اپنی جگہ مگر سیاست اپنی جگہ ہوتی ہے لہٰذا وہ گفتگو کے دوران مجھ سے خاصا محتاط رہتا ہے۔ پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

جلالپور پیر والا سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والا قاسم لنگاہ میرا پرانا دوست ہے۔ دوستی اپنی جگہ مگر سیاست اپنی جگہ ہوتی ہے لہٰذا وہ گفتگو کے دوران مجھ سے خاصا محتاط رہتا ہے۔ اول تو وہ شروع میں ہی اعلان کر دیتا ہے کہ یہ ساری گفتگو ''آف دی ریکارڈ‘‘ ہے یا پھر نہایت ہی بے ضرر گفتگو کرے گا۔ ہر سوال کا گول مول اور ہومیوپیتھک قسم کا جواب دے گا اور بات کو گھما پھرا کر کہیں اور لے جائے گا۔ جب بھی اس سے کوئی متنازع یا مشکل سوال کیا آگے سے جواب دینے کے بجائے پوپلے سے منہ سے ہنس کر کہے...

جمہوریت کیا مزے دار چیز ہے؟ عوام کیسے کیسے لوگوں کو ووٹ کے ہوائی جہاز پر چڑھا کر اسمبلی بھجوا دیتے ہیں۔ ایک ایم این اے کسی جگہ تقریر کر رہا تھا۔ نام کو چھوڑیں‘ کام کو دیکھیں۔ تقریر کے دوران اپنے بارے میں ڈینگیں مار رہا تھا۔ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ تقریر ''نیشنل ایکشن پروگرام‘‘ کے حوالے سے تھی اور فاضل مقرر مسلسل حلقے میں اپنے کاموں اور عوام دوستی کا ذکر کرنے میں مصروف تھا۔ کہہ رہا تھا کہ اس نے حلقے میں تھانے کچہری کی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔ اپنے مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنوانے کی روایت کا...

قارئین! میں معذرت خواہ ہوں کہ بات قاسم لنگاہ سے شروع ہوئی اور کہیں اور چلی گئی۔ چند روز قبل ملاقات ہوئی تو خاصا مایوس تھا۔ سوال کیا تو بے دھڑک جواب دے مارا۔ میں نے پوچھا‘ یہ جواب آف دی ریکارڈ ہے؟ کہنے لگا نہیں! آن دی ریکارڈ ہے۔ میں نے پوچھا‘ صرف یہی سوال یا آج کی ساری گفتگو؟ وہ گفتگو جو ابھی کی بھی نہیں۔ قاسم لنگاہ کہنے لگا آج کی ساری گفتگو آن دی ریکارڈ ہے۔ میں نے کہا یہ انقلاب کیسا؟ آگے سے کہنے لگا کیا کریں؟ حلقے میں لوگوں کی حالت دیکھیں تو دکھ ہوتا ہے۔ مہنگائی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر...

میں نے پوچھا کہ عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ منتخب نمائندوں کے رشتہ دار تنظیمی عہدوں پر فائز نہیں ہوں گے۔ اب شہر سے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا بھائی پی ٹی آئی کا شہر کا صدر بنا دیا گیا ہے۔ وہ ہنسا اور کہنے لگا‘ یہ بات آپ پی ٹی آئی والوں سے پوچھیں۔ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ میں نے کہا‘ قاسم لنگاہ! تم پھر پرانی ڈگر پر آ رہے ہو۔ وہ کہنے لگا‘ میں سچ کہہ رہا ہوں۔ میرا حکومت سے پارلیمانی تعاون اپنی جگہ لیکن میرا تنظیمی حوالوں سے پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اس لیے اس بارے میں کچھ نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا ڈی سی آفس سیالکوٹ کا دورہ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا ڈی سی آفس سیالکوٹ کا دورہ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا ڈی سی آفس سیالکوٹ کا دورہ۔ Read News ChMSarwar TeamSarwar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

دردمیں کبھی ساتھ نہیں چھوڑناہوتادردمیں کبھی ساتھ نہیں چھوڑناہوتاوالدین اور اولاد کا رشتہ بےلوث اور دنیا کے خوبصورت ترین رشتوں میں سے ایک ہے ۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے والدین کی شادی کی سالگرہ پر اپنے والدین کو خوبصورت انداز میں مبارکباد دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سمگلنگ کی ’سب سے لمبی‘ سرنگ کا انکشافسمگلنگ کی ’سب سے لمبی‘ سرنگ کا انکشافامریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے میکسیکو کے ساتھ لگنے والی سرحد پر سمگلنگ کی اب تک کی سب سے بڑی سرنگ کا پتہ چلایا ہے۔
مزید پڑھ »

شوبازی نہیں کام،تبدیلی لائیں گے جراتمندانہ اقدام،فردوس عاشق اعوانشوبازی نہیں کام،تبدیلی لائیں گے جراتمندانہ اقدام،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:12:17