دین اور مذہب سے بیزار طبقے کا یہ عالم تھا کہ عمومی حالات میں فواد چودھری کے لتے لینے والے بھی صرف اور صرف مفتی منیب کو نیچا دکھانے کی خاطر فواد چودھری پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
پرانے پوپلزئی سے نئے پوپلزئی تک
قوم کورونا کی وبا اور اس کے بعد طیارے کے المناک حادثے کے باعث افسردگی کے عالم میں عید منانے کے مرحلے میں تھی اور ایسے میں سال میں دو بار خبروں کی زینت بننے کے شوقین مفتی منیب الرحمان اور ہمہ وقت خبروں میں اِن رہنے کے ٹھرک میں مبتلا فواد چودھری اپنا اپنا پھٹا سجانے اور چمکانے کے چکر میں تھے۔ دین اور مذہب سے بیزار طبقے کا یہ عالم تھا کہ عمومی حالات میں فواد چودھری کے لتے لینے والے بھی صرف اور صرف مفتی منیب کو نیچا دکھانے کی خاطر فواد چودھری کے کیمپ میں ڈیرے لگائے بیٹھے تھے۔ وہ لوگ جنہیں سائنس کے...
فواد چودھری کو میڈیا میں رہنے کا ٹھرک ہے اور بیان بازی کی ہڑک ہے۔ وزارت اطلاعات ان کے پاس تھی تو وہ اپنا یہ ٹھرک اور ہڑک پوری کرتے رہتے تھے۔ پھر انہیں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی خاموش طبع وزارت عطا کر دی گئی۔ سائنسی ترقی کا بنیادی مرکزہ ریسرچ ہے جو خاموشی، یکسوئی، سکون اور سوچ بچار کی متقاضی ہے۔ بھلا اس میں بیان بازی اور دکانداری کی گنجائش کہاں نکلتی ہے؟ مگر چوہدری صاحب کے ذہن رسا نے اس میں بھی اپنا پسندیدہ شغل دریافت فرما لیا اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے بلکہ زیادہ مناسب الفاظ میں مولویوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خالد حسین نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردیکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کے مقام پر نوجوان نے انسانیت کی مظال قائم کردی، خالد حسین گزشتہ پانچ روز سے امدادی ٹیموں کو کھانا، چائے اور پانی فراہم کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ: کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹکراچی: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خانمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے چین اور بھارت کے درمیان جنگ کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عزائم کو دیکھتے ہوئے چین نے صف بندی کی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو اور سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا، بحریہ ٹائون کے ملک ریاض حسین بھی میدان میں آگئے، دوٹوک اعلان کردیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اور صف اول کی اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی موبائل کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 497 افراد متاثر، اموات ایک ہزار 210 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »