جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے‘‘ اگرچہ جگ ہنسائی ہی میں دنیا بھی شامل ہے‘ لیکن میں نے زور دینے کیلئے ایسا کیا ہے‘ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے‘‘ اگرچہ جگ ہنسائی ہی میں دنیا بھی شامل ہے‘ لیکن میں نے زور دینے کیلئے ایسا کیا ہے‘ جبکہ خاکسار کی حرکتوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی کچھ اور بھی زیادہ ہو رہی ہے‘ کیونکہ اب میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اگر سر کے بل بھی کھڑا ہو کر دکھا دوں‘ تب بھی عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے؛ اگرچہ میرا سر کے بل کھڑا ہونا ویسے ہی ناممکنات میں ہے‘ کیونکہ میں تو ماشاء اللہ اپنے تن و توش کی وجہ سے پاؤں کے...
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ''حکومت نے ملک کو لکی ایرانی سرکس بنا دیا ہے‘‘ جس سے برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ خیر سگالی میں اضافہ ہوگا‘ بلکہ حکومت کو چاہیے کہ دیگر اسلامی ملکوں کے نام بھی ایسی سرکسیں قائم کرے‘ مثلاً امارات لکی ایرانی سرکس وغیرہ‘ تا کہ ان کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط ہوں اور شاید اسی لئے عوام جوق در جوق اس سرکس سے لطف اندوز ہونے کیلئے آ رہے ہیں اور اس سے سرکاری خزانے میں بھی اضافہ ہو رہا ہے؛ چنانچہ ‘اگر ہمیں کبھی حکومت میں آنے کا موقعہ ملا ‘...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن ’’توبہ-دروازہ ہر لمحہ کھلا ہے‘‘ اور درستی''حکومت گرانے کیلئے تحریک چلائیں گے‘‘ اور اگر اس سے بھی مطلوبہ نتائج برآمد نہ ہوئے تو آخری پلان بروئے کار لائیں گے اور وہ ہوگا؛ حکومت کو بد دُعائیں دینے کا سلسلہ؛ پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-کٹے پھٹے اشتہار‘ درستی اور ابرارؔ احمد کی نظمRead katty phatty ishtehar, drusti or ibrar ahmed ki nazam Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
علامہ اقبال سے تصوراتی ملاقاتاگرچہ اخبار کا مزاج سیاسی ہوتا ہے لیکن اب صحافت ترقی کی منزلیں طے کرتے کرتے سیاسی کے ساتھ ساتھ نیم ادبی رنگ اختیار کر چکی ہے اور قارئین کی... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود DailyJang
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹ مارچ میں شرکت:اقبال لالہ،عالمگیروزیرسمیت دیگرکیخلاف مقدمہلاہور پولیس نے طلبہ یکجہتی مارچ میں شرکت کرنے پر مردان یونی ورسٹی کے اسٹوڈنٹ مشال خان کے والد اقبال لالہ اور عالمگیر وزیر سمیت دیگر شرکا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن ’’توبہ-دروازہ ہر لمحہ کھلا ہے‘‘ اور درستی''حکومت گرانے کیلئے تحریک چلائیں گے‘‘ اور اگر اس سے بھی مطلوبہ نتائج برآمد نہ ہوئے تو آخری پلان بروئے کار لائیں گے اور وہ ہوگا؛ حکومت کو بد دُعائیں دینے کا سلسلہ؛ پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »