آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا

نجی ایئرلائن کا پائلٹ پیزا لینے چلا گیا، مسافر رُل گئےڈبلن میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 183 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اینڈی بالبرنی نے بولرز پر لاٹھی چارج کیا اور شاندار 77 رنز کی اننگز کھیلی، ہیری ٹکر نے 36 رنزبنائے، جارج ڈوکریل 24 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے چار اوورز میں 54 رنز دیے، نسیم شاہ، عباس آفریدی اور عماد وسیم نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔فخر زمان 20 رنز بناسکے، افتخار احمد نے 15 گیندوں پر 37 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، شاہین آفریدی 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل ٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بابر اعظم کپتان ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، محمد رضوان، فخر زمان، شاداب خان، اعظم خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد عباس آفریدی شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشلز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے، آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جہاں اسے انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنا ہے۔کوہلی کی شاندار اننگز سے بنگلورو کامیاب،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیاشاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیاہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دینیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیاذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے پول میچ میں کینیڈا کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دیویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دیپاکستان نے 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے کپتان ہیلی کی شان دار کارکردگی کی بدولت ہدف دو وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:37:41