آئندہ بجٹ میں بچوں کے ڈبے والے دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا پر کتنا ٹیکس لگے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ بجٹ میں بچوں کے ڈبے والے دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا پر کتنا ٹیکس لگے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئندہ بجٹ میں بچوں کے ڈبے والے دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ arynewsurdu

اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ دودھ ، ڈبوں میں بند گوشت، مچھلی اور مرغی پر سیلز ٹیکس بارہ فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز دے دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈبے میں بند گوشت اور مچھلی پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تیاریاں جاری ہے ، ڈبے میں بند مرغی اوراس سے بنائی دیگر اشیا پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ سیلز ٹیکس کے نائنتھ شیڈول کی کیٹیگری ای اور ایف پر سیلز ٹیکس 18 فیصد برقرار رکھنےکی تیاری ہے اور روزمرہ استعمال کی اشیا پر سیلز ٹیکس 18 فیصد پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزبجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزبجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئیبجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئیبجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے: وزیرِ اعظم کی ہدایتآئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے: وزیرِ اعظم کی ہدایتآئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے: وزیرِ اعظم کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ PSDPproposals PMShahbazSharif PublicSectorDevelopment Meeting CMShehbaz PMLN
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایتآئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایتآئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت Read News PSDPproposals PMShahbazSharif PublicSectorDevelopment Meeting CMShehbaz PMLN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:59:38