آئندہ بجٹ میں عام آدمی کا تحفظ یقینی بنائیں گے، وزیراعظم | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ بجٹ میں عام آدمی کا تحفظ یقینی بنائیں گے، وزیراعظم | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے عوام اور کمزور طبقے کی فکر ہے۔ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ ا

جلاس میں کورونا صورتحال سمیت سیاسی و معاشی امور اور آئندہ بجٹ کے خدوخال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران چینی انکوائری رپورٹ سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کا چینی اسکینڈل پر تحقیقات اور رپورٹ پبلک کرنا تاریخی اقدام ہے۔ مافیاز نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست میں رہ کر کرپٹ سیاستدان مافیاز کی مدد کرتے ہیں۔ ملک کو اتنے عرصہ سے لوٹا جارہا تھا کسی نے توجہ نہیں دی۔ عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ مہلک ترین کورونا وائرس کی صورتحال سے معاشی عدم استحکام پیدا ہوا لیکن وفاقی حکومت نے اس صورتحال میں بھی بہترین اقدامات کیے ہیں۔ مجھے عوام اور کمزور طبقے کی فکر ہے۔ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ پر کام جاری، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں میں کمی متوقع - ایکسپریس اردووفاقی بجٹ پر کام جاری، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں میں کمی متوقع - ایکسپریس اردوزراعت،توانائی منصوبوں کے لیے مشینری پرڈیوٹیوں میں3فیصدکمی کا امکان
مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز | Abb Takk Newsآئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان | Abb Takk Newsپنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

2020-21 کا بجٹ کس دن پیش کیا جائے گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی2020-21 کا بجٹ کس دن پیش کیا جائے گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز | Abb Takk Newsآئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk Newsکورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 08:45:16