اسلام آباد: آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے تجاویز و سفارشات کی تیاری کا کام جاری ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال معا
شی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جبکہ ٹیکس ریونیو کا ہدف 5100 ارب روپے رکھنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ جبکہ مہنگائی کی شرح کا ہدف 8.4 فیصد اور مالی خسارے کا ہدف 5.8 فیصد مقرر کرنے کی تجویز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کی شرح 0.0278 فیصد ہے جو عالمی اوسط سے بہت کم ہے
مزید پڑھ »
صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں کرانے کی تجویز، حیران کن خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا 5 جون کو طلب کردہ اجلاس اسمبلی ہال کی بجائے ہوٹل میں کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ سپیکر چودھری پرویز الہی کی منظوری سے حتمی اعلان
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں شہید پولانی فیملی کی میتیں ورثا کے حوالے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »