اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
اسلام آبادمعاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاکہ بہت سے دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان میں کورونا کم پھیلا،گنجان آباد علاقوں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہیں،یورپ اور امریکہ میں کوروناکیسز میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ معاون خصوصی صحت کا کہنا ہے کہ26کے قریب ایس او پیز جاری کرچکے ہیں، پرہجوم جگہوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، مساجد ،دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لازمی استعمال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78امواتملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78اموات Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 66 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1395 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »