اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کے سکیورٹی اہلکار بھی پریسں گیلری میں موجود ہوں گے: ترجمان قومی اسمبلی
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق پریس گیلری کارڈکےحامل میڈیا نمائندوں کوپارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت ہوگی، تاہم ون ڈے پریس گیلری کارڈ جاری نہیں کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
مزید پڑھ »
حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکارآئینی ترامیم سے متعلق مسودوں پر غور کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دوبارہ ہو گا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں 26واں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کرنے کے لیے اجلاسموجودہ ہفتے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 26واں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز چند گھنٹوں کے تاخیر کے بعد ہوا تھا حالانکہ اب یہ آج شام 6 بجے 26ویں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کرنے کے لیے ہوگا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریکترقی اور خوشحالی کیلئے سعودی قیادت کا وژن مثالی اور اقدامات قابل تقلید ہیں: وزیراعظم کا سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی ویڈیو پیغام
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے
مزید پڑھ »
مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدکھلاڑی پر آٹھ میچ کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »