آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپکی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
صحافیوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کیا آپ ناکام ہوگئے؟ اسحاق ڈار صاحب کیا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپکی ناکامی ہے؟
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ ہوگیا ہے، ہم نے تمام انٹرنیشنل ادائیگیاں کی ہیں، صحافی نے پھر سوال کیا کہ آپ کو پہلی بار مشکل معاشی حالات ملے اور معیشت سنبھال نہیں پا رہے۔اس کے علاوہ اسحاق ڈار نے نئے بجٹ اور آئی ایم ایف سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے بغیر جھڑکتے ہوئے روانہ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'آئی ایم ایف کی سخت شرائط پرعمل کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہونا بدقسمتی ہے'اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر عمل کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہونا بدقسمتی ہے
مزید پڑھ »
امریکی سفیر نے اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے ابہام کے بارے میں آگاہ کردیااسلام آباد : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے ابہام کے بارے میں آگاہ کردیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرائط کڑی، معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے: زبیر موتی والاکراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین ٹریڈ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدے کیلئے بہت کڑی شرائط رکھی ہیں معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے۔
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل : اگر اکتوبر اور نومبر تک آئی ایم ایف نہ آیا تو ڈیفالٹ سامنے ہےکراچی : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر اکتوبر اور نومبر تک آئی ایم ایف نہ آیا تو ڈیفالٹ سامنے ہے۔
مزید پڑھ »