حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی کیپٹنز ڈے میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے میں حیدرآباد سے احمد آبادپہنچے ، جس کی ویڈیو سوشل
تفصیلات کے مطابق احمد آباد ایئر پورٹ پر پائلٹ اور دیگر عملے نے بابراعظم کے ساتھ تصاویر بنوائیں ، اس کے بعد وہ گاڑی میں سوار ہو کر ہوٹل پہنچے جہاں عملے نے انہیں ہار پہنا کر استقبال کیا ۔ بابراعظم اس کے بعد بھارتی کپتان سے ملے اور پھر دونوں ایک ساتھ سٹیج پر آئے ۔
اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا ہمیں بالکل بھی نہیں لگا کہ ہم بھارت میں ہیں، ہمیں ایسا لگا کہ ہم اپنے ہی ملک میں ہیں، ہم ایسے شاندار استقبال کی توقع نہیں کر رہے تھے، حیدر آباد میں ہمارا بہت ہی زبردست استقبال ہوا، ہم ورلڈ کپ میں 100 فیصد دیں گے اور اس کے لیے محنت کی ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا تھا بھارتی ٹیم کی قیادت کرنا فخر کی بات ہے اور ورلڈکپ جیتنے کے لیے ہر وہ چیز کریں گے جو کر سکتے ہیں۔روہت شرما کا کہنا تھا میزبان ٹیم کے ماضی میں جیتنے کے بارے میں نہیں سوچ رہا، ورلڈکپ ٹف ٹورنامنٹ ہوگا، انجوائے کریں گے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئیآئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود بابر اعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں دوسرے نمبر پر موجود
مزید پڑھ »
ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے کمیٹی تشکیلای سی سی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کمیٹی قائم، اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
جلا ؤگھیرا ؤکیسہردفعہ پیش ہوتی ہوں اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں: علیمہ خان کا عدالت میں بیانلاہور (آئی این پی ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلا ؤگھیرا ؤکیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور
مزید پڑھ »
چند مہینوں میں پاکستان میں ہونیوالے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے کتنے افغانی تھے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وطن عزیز میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی گذشتہ چند مہینوں میں
مزید پڑھ »
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئےلاہور (آئی ا ین پی ) لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »