آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود بابر اعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں دوسرے نمبر پر موجود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود بابر اعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں دوسرے نمبر پر موجود بھارت کے شبمن گل کے آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ نہ کھیلنے کی وجہ سے 8 ریٹنگ پوائنٹس کم ہو گئے شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس 839 ہیں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وار نر ایک
درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر ا گئے امام الحق کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی چھٹے نمبر پر ا گئے بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر آ گئے فخر زمان کی ایک درجے تنزلی 11 ویں نمبر پر چلے گئے آسٹریلیا کے آسٹیو اسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 13 ویں نمبر پر آ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے کمیٹی تشکیلای سی سی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کمیٹی قائم، اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹنڈولکر کو شوپیس ایونٹ کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیاکلک کریں
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا2019 کے برعکس ٹائی بریکر کیلیے باؤنڈریز شمارنہیں ہوں گی، کئی سپراوورز ممکن
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹنڈولکر کو شوپیس ایونٹ کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیاکلک کریں
مزید پڑھ »