آئی بی سکھر نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیے

پاکستان خبریں خبریں

آئی بی سکھر نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 42.59 فیصد اور بی ڈی ایس میں کامیابی کا تناسب 49.90 فیصد رہا

سیبا ٹیسٹنگ سروس نے بتایا کہ مطابق 8 دسمبر کو سندھ بھر میڈیکل، ڈینٹل کالج اورجامعات میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا اورعدالتی احکامات کی روشنی میں ایم ڈی کیٹ 2024 آئی بی اے سکھر کے تحت منعقد ہوئے۔

ایم ڈی کیٹ 2024 کراچی، حیدرآباد، جامشورو، شہید بے نظیر آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں بیک وقت لیا گیا، ایم ڈی کیٹ 2024 میں مجموعی طور پر 38 ہزار 684 امیدواروں نے ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی، میڈیکل، ڈینٹل کالج اور جامعات کے داخلہ ٹیسٹ میں 32 ہزار 208 امیدوار حاضر ہوئے جبکہ 6,476 غیر حاضر رہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس کے لیے 55 فیصد جبکہ بی ڈی ایس کے لیے 50 فیصد نمبرز مقرر کیے تھے، سندھ بھر سے مجموعی طور پر 13 ہزار 718 امیدوار ایم بی بی ایس اور 16 ہزار 72 بی ڈی ایس کے لیے...

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں 36.32 فیصد امیدوار ایم بی بی ایس اور 43.32 فیصد بی ڈی ایس میں کامیاب ہوئے، قائدِاعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ سے ایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 34.58 فیصد اور بی ڈی ایس میں 41.62 فیصد رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاریسندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاریامیدوار اپنی کارکردگی کے نتائج ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں
مزید پڑھ »

ایس آئی بی یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمایس آئی بی یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے اور طلبہ کو اس امتحان کو دو ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جیسن گلیسپی کیوں مستعفیٰ ہوئے، وجوہات منظر عام پر آگئیںجیسن گلیسپی کیوں مستعفیٰ ہوئے، وجوہات منظر عام پر آگئیںچیئرمین پی سی بی نے ریڈ بال کوچ کے کئی مطالبات مسترد کردیے تھے، رپورٹس
مزید پڑھ »

شری بی بی کی بہن نے اعلان کیا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ شری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیںشری بی بی کی بہن نے اعلان کیا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ شری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیںشری بی بی کی بہن نے کہا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شری بی بی محفوظ ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےعلی امین گنڈا پور سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے جاری کردیے
مزید پڑھ »

’پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں نے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا‘’پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں نے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا‘ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طلبا سے 30 لاکھ سالانہ تک فیس وصول کی گئی، ہم اضافی فیسیں واپس کرائیں گے: ذیلی کمیٹی برائے صحت سینیٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:46