پریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر آئندہ برس شیڈول چیمپئنز کے میزبان پاکستان کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ اپنانے کے الزامات کا سامنا ہے.
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ۔ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوتا چیمپئنز ٹرافی کے لوگو، شیڈول اور مقامات کے متعلق کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے آئی سی سی کے اس رویے کو سخت ناپسند کیا اور اسے پاکستان کی میزبانی کو کمتر سمجھنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی؛ بھارتی انکار نے آئی سی سی کو مشکل میں ڈال دیاپاکستان اپنے مؤقف پر قائم، ای میل کا جواب دینے کے لیے آئی سی سی کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک سامنے آگیاآئی سی سی پاکستان کو نظر انداز کرنے کی پالیسی بنالی
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورخط میں آئی سی سی سے بھارتی انکار کی وضاحت مانگی جائے گی
مزید پڑھ »