آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

جس کے بعد آئی ایم ایف کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فرٹیلائزرمینوفیکچررز کیلئے گیس قیمتیں پانچ سو اسی روپے فی ایم ایم بی ٹو کی جائیں گی اور فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے گیس قیمتوں میں دوسواٹھہتر روپےفی ایم ایم بی ٹی یو روپے اضافہ ہوگا۔ فیڈ اسٹاک کیلئے فرٹیلائزر مینوفیکچررز کو پانچ سو چھپن روپے اضافے کے ساتھ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس پندرہ سو اسی روپےمیں ملے گی۔

فرٹیلائزر مینوفیکچرر کیلئے گیس مہنگی کرنے کیلئے وزارت خزانہ، پٹرولیم اور صنعت وپیداوار حکام نے ورکنگ شروع کردی ہے، فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ سے پہلے کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاآئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔ 16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقاسلام آباد : ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔

Render Time: 2025-04-28 02:46:05