آئی سی سی نے مینز کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
فوٹو: آئی سی سی نے مینز کرکٹ ر آف دی ایئر، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگی وں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے پیر کو مینز کرکٹ ر آف دی ایئر کیلئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کی نامزدگی وں کا اعلان کیا جس میں انگلینڈ کے 2 جبکہ بھارت اور آسٹریلیا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق مینز کرکٹ ر آف دی ایئر کیلئے بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ اور ہیری بروک کو نامزد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ ر آف دی ایئر کیلئے
انگلینڈ کے جو روٹ اور ہیری بروک جبکہ بھارت کے جسپریت بمراہ اور سری لنکا کے کمندو مینڈس کو نامزد کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں کا بھی اعلان کیا جس میں 4 سال سے مسلسل نمبر ون رہنے والے پاکستان کے بابر اعظم کو شامل نہیں کیا گیا۔ بابر اعظم نے 2022 میں 9 ایک روزہ میچز میں 84 اعشاریہ 87 کی اوسط سے 679 رنز اسکور کیے جس میں تین سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، سری لنکا کے کوسال مینڈس اور وانندو ہسارنگا جبکہ ویسٹ انڈیز کے رتھرفورڈ کو نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم سال 2022،2021، 2023 اور 2024 کے اختتام پر ون ڈے کے ٹاپ بیٹر رہے ہیں جبکہ سال 2022 اور 2023 میں مسلسل 2 بار آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے تھے
کرکٹ ایوارڈ آئی سی سی نامزدگی ون ڈے ٹیسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میں جے شاہ کا بطور نئے چیئرمین استقبال، پاکستان نے کرکٹ بورڈ کے ذریعہ بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کروانے کی یقین دہانی کروادیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کروانے کی یقین دہانی کروادی۔
مزید پڑھ »
بھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی وزیر کھیل نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے زمانے میں بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا مقصد کھیلوں کی حفاظت قرار دیا۔
مزید پڑھ »
چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچینی وفد نے ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ معاہدے کی منظوری دیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت کرکٹ معاہدے کی منظوری دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت 2025 تک، چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائیں گے۔
مزید پڑھ »