ٹرافی کو زمین سے ایک لاکھ 20 ہزار فٹ بلندی پر خلا میں بھیجا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang WorldCup2023 CWC2023
رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی ٹور کا منفرد انداز میں خلا سے آغاز ہوا ہے۔
ٹرافی کو زمین سے ایک لاکھ 20 ہزار فٹ بلندی پر خلا میں بھیجا گیا جہاں سے ٹرافی احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اتری۔خیال رہے کہ 50 اوور فارمیٹ کے ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان بھی کل کردیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لینڈ مافیا کی سرپرستی کا الزام : سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے خلاف تحقیقات کا آغازلاہور : اینٹی کرپشن نے لینڈ مافیا کی سرپرستی کے الزام میں سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ شیڈول میں تاخیر شائقینِ کرکٹ کی مشکلات بڑھانے لگیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تاخیر نے مداحوں کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گاہرارے : ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں آج مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گا۔
مزید پڑھ »
زمبابوے کے کپتان سین ولیمز نے امریکیوں کو دھو ڈالا!زمبابوے کے کپتان سین ولیمز کی طوفانی فارم جاری ہے انھوں نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں امریکن بائولرز کا بھرکس نکالتے ہوئے شاندا سینچری جڑ دی۔
مزید پڑھ »
این ایل سی کا چین کیلئے کارگو سروس کا آغازاسلام آباد نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) نے چین کے لیے کارگو سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا، جس کاروٹ اسلام آباد اور کراچی سے
مزید پڑھ »