آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

Petrol خبریں

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
Diesel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا جائے گا

15 ستمبر ، 2024اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8سے 12روپے تک کمی کے مطابق کیلکولیشن کر کے وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے وفاقی وزارت خزانہ کو انٹرنیشنل قیمتوں میں کمی کے تناسب سے 6 سے 10 روپے کمی کی سمری بھجوائی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے چونکہ 25ستمبر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے اسٹاف لیول مفاہمت کو معاہدے کی شکل دلانا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت پر آئی ایم ایف کی شرائط اگرچہ کڑی ہیں اس کے باوجود آج اتوار کو رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 سے 12 فیصد کمی کرنے کی بجائے حکومتی ریونیو زیادہ بتانے کیلئے 2 سے 5 روپے تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکانی طور پر کریں گے۔

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے سیکرٹری یاسر رضا چوہدری نے بتایا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اپریل 2024ء میں 90ڈالر فی بیرل رہی جو کہ اب ستمبر میں کم ہو کر کم و بیش 70 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جو کہ گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Diesel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل تیسری بار کمی ہوگی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکانآئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکانآئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان 37 ماہ کے قرض پروگرام کی شرائط پر عملدرآمد کر رہا ہے
مزید پڑھ »

ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلانقیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے متبادل ذرائع کی تلاش شروعآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے متبادل ذرائع کی تلاش شروعوزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے دبئی اسلامک بینک کے سی ای او سے آن لائن ملاقات کی ہے، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاریملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاریایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:53:31