آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

جانسن کو سینٹ تھامس ہسپتال کی ٹیم کی جانب سے بہترین علاج فراہم کیا جارہا ہے، برطانوی وزیر BorisJohnson coronavirus Britain DawnNews

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آئی سی یو میں داخل وزیراعظم کی صحت بہتر ہے جبکہ وہ وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں تاہم آکسیجن دیا جارہا ہے۔

جانسن کورونا وائرس کا شکار ہونے والے دنیا کے پہلے حکمران بن گئے جب گزشتہ ہفتے ان کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ شب جب انہیں انتہائی نگہداشت میں منتقل کرنے کے حوالے آنے والی خبر افسردہ کرنے والی تھی'۔خیال رہے کہ مائیکل گوو بھی آئسولیشن میں ہیں کیونکہ ان کے اہل خانہ کے کسی فرد میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔

ڈاوننگ اسٹریٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ 'آج سہ پہر وزیر اعظم کی حالت خراب ہوگئی اور اپنی طبی ٹیم کے مشورے پر انہیں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ 'وہ بہت اچھے دوست ہیں، وہ مضبوط اور آسانی سے شکست ماننے والے نہیں ہیں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn Newsآئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بورس جانسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیابورس جانسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیابورس جانسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا Read News BorisJohnson ICU CronaVirus COVID19
مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل - ایکسپریس اردوکورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل - ایکسپریس اردوبورس جانسن میں کورونا وائرس کی علامات سنگین ہوگئیں، حالت تشویش ناک
مزید پڑھ »

او آئی سی: مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کی بھارتی کوشش مسترداو آئی سی: مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کی بھارتی کوشش مسترداو آئی سی: مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کی بھارتی کوشش مسترد OIC_OCI Slams Indian Law Alter Kashmir Status PMOIndia Independent ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سیٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سی
مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقلبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقلبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل، وزیر خارجہ ڈومینک راب نے قائم مقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More : Newsonepk MahmoudJibril COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus CoronaOutbreak BorisJohnson
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:13:11