آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے کے بارے میں پالیسی سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، وزارت خزانہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ پاکستان کی معاشی ٹیم کی جانب سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو بتایا گیا کہ اگلے مالی سال ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز ہے، جبکہ اگلے مالی سال ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھ کر 13 فیصد تک جا سکتی ہے، نان ٹیکس ریونیو کی مد میں اگلے مالی سال 2745 ارب جمع ہونے کا تخمینہ ہے

وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان موجودہ مالی سال کی کارکردگی اور اگلے مالی سال کے اہداف پر مشاورت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ میں آگاہ کیا گیا ہے کہ اگلے مالی سال2025-26 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو بڑھ کر 4 فیصد سے تجاوز کر جانے جبکہ رواں مالی سال معاشی گروتھ ساڑھے 3 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے، اگلے سال بھی مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجیٹ تک محدود رہنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضآئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیآئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

کلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیاکلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیاآئی ایم ایف کی جانب سے کاربن لیوی عائد کرنے پر تجاویز دی جائیں گی، الیکٹرک وہیکل اور سبسڈی پر بھی بات ہوگی
مزید پڑھ »

ڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکراتڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکراتآئی ایم ایف کی جانب سے کاربن لیوی عائد کرنے پر تجاویز دی جائیں گی، الیکٹرک وہیکل اور سبسڈی پر بھی بات ہوگی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی کیلیے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہآئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی کیلیے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہریونیو شارٹ فال پر کوئی گنجائش نہیں، آئندہ سہ ماہی میں 300 ارب کا شارٹ فال پورا کیا جائے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف کا مشن گڈ گورننس اور احتساب سمیت دیگر امور پر تجاویز اور جائزے کے لیے آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52