آئی ایم ایف کا کورونا سے متاثرہ ممالک کے قرضوں میں ریلیف کا اعلان مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے قرضوں میں ریلیف کا اعلان کر دیا، دوسری جانب ریپڈ فنانس پروگرام کے ذریعے پاکستان کے لئے قرض کی منظوری کا فیصلہ 16 اپریل کو ہوگا۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 25 غریب ممالک کے لئے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرضوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے، ان ممالک میں افغانستان، سنٹرل افریقن ریپبلک، چاڈ ،کوموروس، کانگو، گمبیا، مڈگاسکر، موزنبیق، سلومن آئی لینڈ، تاجکستان، ٹوگو، یمن شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق ریلیف کورونا وائرس سے پیدا ہونےوالے معاشی بحران کیلئے دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ریپڈ فنانس پروگرام کے ذریعے پاکستان کے لئے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری کے لئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کا ایک اور پائلٹ کورونا وائرس کا شکارکراچی : پی آئی اے کے ایک اورپائلٹ کا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں رہائش پذیر پائلٹ کو قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایم ڈی سی کا اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف، رپورٹ جمعرپورٹ میں کن چیزوں کے غائب ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates pmdc
مزید پڑھ »
محکمہ داخلہ پنجاب کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دنوں مالی حالات بڑے پریشان کئے ہوئے ہیں اور کسی طرف سے کوئی سلسلہ بھی بنتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ صبر کریں اور
مزید پڑھ »