آبدوز سانحہ : فیس بک پر10سال پرانی پوسٹ نے سب کو حیران کردیا

پاکستان خبریں خبریں

آبدوز سانحہ : فیس بک پر10سال پرانی پوسٹ نے سب کو حیران کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آبدوز سانحہ : فیس بک پر10سال پرانی پوسٹ نے سب کو حیران کردیا ARYNewsUrdu Titanic

ٹائٹن آبدوز کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے بہت سی باتیں خبروں میں نمایاں ہیں، مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کی ایک اور پیشگوئی کی حقیقت سامنے آنے کے بعد کچھ اسی طرح کا ایک اور معاملہ 10 سال پہلے ایک فیس پوسٹ پوسٹ پر بھی سامنے آیا۔

سانحے سے ملتے جلتے ایک عجیب و غریب واقعے کی مناسبت سے اس پوسٹ میں ڈیبورا نے ایک خواب کے بارے میں بتایا ہے، مذکورہ پوسٹ یکم نومبر2013 کو کی گئی تھی جس میں اس نے لکھا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک ارب پتی شخص ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے آبدوز کا سفر کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے تمام سوار سائنسی بنیادوں پر زندگی کی بازی ہار گئےلاپتہ ٹائٹن آبدوز کے تمام سوار سائنسی بنیادوں پر زندگی کی بازی ہار گئے(محسن الملک) دنیا کی بہتری ٹیکنالوجی بھی ٹائٹن آبدوز میں موجود افراد کو نا بچا سکی۔
مزید پڑھ »

میٹا کا کینیڈین صارفین کیلئے خبروں تک رسائی ختم کرنے کا اعلانمیٹا کا کینیڈین صارفین کیلئے خبروں تک رسائی ختم کرنے کا اعلانکیلی فورنیا : (ویب ڈیسک ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کینیڈا کے صارفین کے لئے فیس بک اور انسٹاگرام پر خبروں تک رسائی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

لاپتہ آبدوز کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا، عدالت میں تہلکہ خیز انکشافاتلاپتہ آبدوز کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا، عدالت میں تہلکہ خیز انکشافاتلاپتہ آبدوز کے سی ای او نے نقائض کی نشاندہی کرنیوالے ملازم کو ہی نوکری سے برطرف کر دیا تھا، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ
مزید پڑھ »

آبدوز سانحہ: پاکستان کا ہلاکتوں پر اظہارِ افسوسآبدوز سانحہ: پاکستان کا ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس09:54 AM, 23 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان نے ٹائٹن آبدوز میں موجود افراد کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس کیا۔ متاثرہ داؤد خاندان اور دیگر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:51:39