آپ آج بھی 18ویں صدی کی ٹرین چلارہے ہیں، محکمے میں لوٹ مار مچی ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شیخ رشید پر اظہار برہمی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SheikhRasheed CJP SupremeCourt Islamabad Railway
سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وزیرریلوے شیخ رشید احمد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آتشزدگی کے واقعے پر تو آپ کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔
چیف جسٹس نے پوچھا کہ 'جی وزیر صاحب' بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں، آپ کا سارا کچا چٹھا ہمارے سامنے ہے، آپ کی انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلے گی۔اسی دوران چیف جسٹس نے سانحہ تیزگام سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آتشزدگی سے واقعے سے متعلق آپ بتائیں، 70 لوگ جلنے سے مرگئے، اس پر تو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 2020 میں بھی آپ کا سارا نظام پرچیوں پر چل رہا ہے، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ سب کچھ بائیو میٹرک کرنے جارہے ہیں۔بعد ازاں عدالت نے وفاقی وزیرریلوے کو 2 ہفتوں میں بزنس پلان دینے کی ہدایت کردی، ساتھ ہی کہا کہ عدالت میں پیش کردہ پلان سے انحراف ہوا تو کارروائی کریں گے۔یہ بھی پڑھیں:عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنائیں،ساتھ ہی حکم دیا کہ سرکلر ریلوے کراچی کا 6کلو میٹر کا حصہ 2 ہفتوں میں مکمل کریں جبکہ سندھ حکومت ریلوے سے متعلق معاملات میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے اقدامات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے اقدامات کو ڈرامہ اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بغداد:دھرنے کے مقام پر پر اسرار خاموشی ،شرکاءنے خیمے لگالیےعراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے مقام پر
مزید پڑھ »
بھارت کے سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیپٹنہ(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی
مزید پڑھ »
’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر سیاستدانوں کے بھی دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردو’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر سیاستدانوں کے بھی دلچسپ تبصرے - MerePaasTumHo merepastumho HumayunSaeed ayezakhan
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم جمہوریہ پر متنازع قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی منڈیوں پر کرونا وائرس کے سائے لیکن پاکستان سٹاک مارکیٹ کے کیا حالات ہیں؟ خبرآگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف دنیا کے مختلف ممالک میں سٹاک مارکیٹس چین سے پھیلنے
مزید پڑھ »