آخری ٹی ٹوئنٹی کل، عید کی چھٹیوں پر گئے کھلاڑی واپس پہنچنا شروع

پاکستان خبریں خبریں

آخری ٹی ٹوئنٹی کل، عید کی چھٹیوں پر گئے کھلاڑی واپس پہنچنا شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو عید کی چھٹیوں کےلیے گھر جانے کی اجازت دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvNZ

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو عید کی چھٹیوں کےلیے گھر جانے کی اجازت دی تھی۔تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات تک ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تمام کھلاڑی اسلام آباد کے نجی ہوٹل رپورٹ کردیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل رات 9 بجے پندی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پانچویں میچ کے دوران موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل موسم صاف ہے، بارش کی پیشگوئی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نماز عید کا طریقہ اور احکامنماز عید کا طریقہ اور احکاملاہور: (مولانا رضوان اللہ پشاوری) عید الفطر تو رمضان المبارک کی عبادات کی انجام دہی کیلئے توفیق الٰہی کے عطا ہونے پر اظہار تشکر و مسرت کے طور پر منائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

عید الفطر پرپاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشارعید الفطر پرپاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے جوان دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار ہو کر عید الفطر کے موقع پر بھی سرحدوں پر ملک و قوم کی حفاظت پر مامور ہیں۔
مزید پڑھ »

’منی بیک گارنٹی‘ میں بینک مینیجر کا کردار ادا کرنے والے وسیم اکرم کیا ’فلموں کا سلطان‘ ثابت ہو پائیں گے؟ - BBC News اردو’منی بیک گارنٹی‘ میں بینک مینیجر کا کردار ادا کرنے والے وسیم اکرم کیا ’فلموں کا سلطان‘ ثابت ہو پائیں گے؟ - BBC News اردوپاکستان میں ایک عرصہ بعد عید الفطر پر آٹھ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہیں۔ان فلموں میں سے چھ قومی اور دو بین الاقوامی فلمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 07:25:34