آذر بائیجان سے ’دل دل پاکستان‘ کی دُھن پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان میں تعینات آذر بائیجان کے سفیر علی علی زاد نے عالمی وبا کورونا سے لڑنے والے تمام پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آذربائیجانی فنکاروں کی ترتیب دی ہوئی ’دل دل پاکستان ‘ کی دھن پیش کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی علی زاد نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں آذر بائیجان کی مشہور پیانسٹ توران نے پیانو پر مشہور پاکستانی گیت ’دل دل پاکستان‘ کی دھن پیش کی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ اقدام انہوں نے پاکستان میں عالمی وبا محاذِ جنگ پر موجود لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اٹھایا ہے۔
علی علی زاد نےاپنے ٹوئٹ میں فنکاروں کا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ توران اور ان کی والدہ مائسترو کا شمار آذر بائیجان کے مشہور و معروف فنکاروں میں ہوتا ہے۔ آذر بائیجانی فنکاروں کی جانب سے شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری میں ایک اہم پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،چیف جسٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،پہلے بھی ٹڈی دل آتاتھا
مزید پڑھ »
اتغرل کی حلیمہ سلطان کے ساتھ تصویر میں یہ نوجوان لڑکا کون ہے ؟ آخر کار وہ معلومات سامنے آ گئیں جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ارتغرل کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ’ ’ اسرا بلگج“اس وقت پاکستانیوں کے دل میں اتر چکی ہیں اور ان
مزید پڑھ »
پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟ حکومتی مشینری نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا، لاک ڈان اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا، معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہو گئی۔سیکریٹری منصوبہ بندی
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگپاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگ TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »