آرمی چیف کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ,یادگارشہدا پر حاضری,پھول چڑھائے

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ,یادگارشہدا پر حاضری,پھول چڑھائے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کا فرنٹیئر کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ,یادگارشہدا پر حاضری,پھول چڑھائے Pakistan PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Visited FrontierCorpsHeadquarters pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk

شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فاٹا میں امن کیلئے فرنٹیئر کور کا اہم کردار ہے، سماجی و

اقتصادی ترقی فورسز کی کوششوں سے ممکن ہوئی، ملک میں دیر پا امن کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، پاک وطن کیلئے قربانیاں دینے والے قوم کا سرمایہ، انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔آرمی چیف نے دورے کے دوران میوزیم اور فورٹ گیلری کا بھی وزٹ کیا اور وہاں کئے گئے بہترین انتظامات کو سراہا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ COAS QamarJavedBajwa Visit FrontierCorpsHeadquarters ISPR GenBajwa Pakistan PakArmy ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ، کارکردگی کو سراہا | Abb Takk Newsآرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ، کارکردگی کو سراہا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہآرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہآرمی چیف کا آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہکلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہکلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ Pakistan KulbhushanJadhav PakArmy ArmyAct Amendment peaceforchange pid_gov MoIB_Official PMOIndia OfficialDGISPR
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:56:03