اسلام آباد: آرمی چیف کی مدت ملازمت کے فیصلے پر نظرثانی کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا، حتمی مشاورت کے بعد درخواست کسی بھی وقت دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیر قانون فروغ نسیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کیلئے س
اسلام آباد: آرمی چیف کی مدت ملازمت کے فیصلے پر نظرثانی کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا، حتمی مشاورت کے بعد درخواست کسی بھی وقت دائر کیے جانے کا امکان ہے۔
وزیر قانون فروغ نسیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف مدت ملازمت کیس پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے سے متعلق مشاورت کی۔ فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی درخواست آج دائر کر دی جائے گی، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کئی آئینی نکات کا جائزہ نہیں لیا، پورے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مزارِ قائد پر حاضری،بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیابری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر آج مزار قائد
مزید پڑھ »
قائد کے اصولوں پر چلتے رہیں گے، آرمی چیف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ ،حکومت کاسپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا حتمی فیصلہاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت نے
مزید پڑھ »