آرمی چیف کی ’غیر قانونی سرگرمیوں‘ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی ’غیر قانونی سرگرمیوں‘ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے تاکہ وسائل کی چوری اور

ان سرگرمیوں کی وجہ سے ملک کو ہونے والے معاشی نقصانات کو روکا جا سکے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کراچی کے دورہ اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، سندھ کے

کچے کے علاقے میں آپریشن، سی پی ای سی/ نان سی پی ای سی/ پرائیویٹ پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی، غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی، غیر ملکی کرنسی کو ریگولرائز کرنے کے اقدامات، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، سندھ میں ایس آئی ایف سی کے اقدامات پر پیشرفت اور گرین سندھ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں: آرمی چیفکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہدایت دی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور انہوں نے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف کو اپیکس کمیٹی اجلاس میں نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان اور سندھ کے کچے کے علاقے میں آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔ ورلڈ کپ میں حسن علی کا جرنیٹر چل گیا ، ویڈیو دیکھیں   آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی سکیورٹی اور غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کی واپسی کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کو غیرملکی کرنسی کی ریگولرائزیشن کے اقدامات، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، ایس آئی ایف سی اقدامات پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھاکہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں، کارروائیوں سے وسائل کی چوری اور اس سے ملک کو ہونے والے معاشی نقصانات کو روکا جا سکے گا۔نہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے مابین باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔اپیکس کمیٹی کے شرکا نے کہا کہ ریاستی ادارے، سرکاری محکمے اور عوام صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد ہیں۔ وہ اپنی بات کو اتنے دلچسپ اور مؤثر انداز میں بیان کرتی کہ سننے والے اس کی گفتگو میں یوں محو ہو جاتے کہ وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوتا
مزید پڑھ »

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیفغیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیفچیف آف آرمی اسٹاف نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھ »

غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیاسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
مزید پڑھ »

غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیغیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی، افغان حکام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادیاسلام آباد : افغان حکام نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیامیٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیامیٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:46:47