آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں، فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں، فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے تھے، فواد چودھری

چیف جسٹس کے قانونی نقطہ نظر سے اختلاف کی کافی حد تک گنجائش ہے ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں ،سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کی ہدایت نہیں کرسکتی ۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاہے کہ چیف جسٹس عدالت عظمیٰ کے بنچ کے دیگر ججز کے قانونی نقطہ نظر سے اختلاف کی بہت گنجائش موجود ہے۔ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنے کی ہدایت نہیں کرسکتی ۔ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں ، ایک آزاد ادارہ ہے ۔ فواد چودھری نے کہاکہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی ہوناضروری ہے ، وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے تھے۔ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کیلئے تیارہیں۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی قائم کی ہے۔ عمران خان کو 4 حلقے کھلوانے کیلئے4سال لگے تھے۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران پربڑی مثبت پیشرفت ہے، الیکشن کمیشن معاملے پرکوئی ڈیڈلاک نہیں ہے،الیکشن کمیشن کے تینوں ممبران پراپوزیشن کیساتھ اتفاق رائے ہے۔چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کیلئے کل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگیوفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کی تشکیل پر سپریم کورٹ جانا بدقسمتی ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواپوزیشن کا الیکشن کمیشن کی تشکیل پر سپریم کورٹ جانا بدقسمتی ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوفریقین اپنے موقف میں نرمی لائیں اور خود فیصلہ کریں، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 3 کا تجربہ بھی بری طرح ناکام - ایکسپریس اردوبھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 3 کا تجربہ بھی بری طرح ناکام - ایکسپریس اردوبھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ میزائل پاکستان اور چین کے بڑوں شہروں تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:32