حکومت کو کونسا مافیا کمزور کرنا چاہتا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر کوئی اختلاف نہیں ہوگا، پارلیمنٹ سے قانون آسانی سے پاس ہوجائے گا۔
وزیرریلوے شیخ رشیدنے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6ماہ کی تعیناتی کو 3سال ہی سمجھا جائے ،عدالت کا فیصلہ ٹھیک ہے،امیدہےسب ٹھیک ہوجائےگا،6ماہ لمباعرصہ ہے،3ماہ میں بھی کام ہوجائے گا۔ شیخ رشیدنے کہا کہ پارلیمنٹ میں اس مسئلےپرسب ایک ہوں گے،ایک مافیاہمیں عدم استحکام کاشکار کرنا چاہتاہے۔ آج نیوز کے سوال حکومت کو کونسا مافیا کمزور کرنا چاہتا ہے؟ کے جواب میں وزیر ریلوے نے کہا کہ جو فضل الرحمان کو لائےاور نواز شریف کو باہر جانے دیا،آرمی چیف کے معاملے کو متنازع بنایا،یہ ہے وہ مافیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »