راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص جاری افغان مصالحتی عمل زیر غور آیا۔ ملاقات میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پاول ڈبلیو جونس بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پاول ڈبلیو جونس بھی موجود تھے، ترجمان پاک فوج — فوٹو: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص جاری افغان مصالحتی عمل زیر غور آیا۔زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتقبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ زلمے خلیل زاد ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے۔ملاقات کے دوران امریکی نمائندہ برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کے...
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ستمبر میں افغانستان میں طالبان کی کارروائی میں امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اچانک طے شدہ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا تھا حالانکہ زلمے خلیل اور طالبان کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اور امریکی سفیر پال جونز نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر شیخ رشید نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق بڑی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ن لیگ اور
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خیل زاد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید
مزید پڑھ »