اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے وفاقی
وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، چھ ماہ کے ساتھ اڑھائی سال بھی لگا لیے جائیں،اس معاملے میں کوتاہی ہوئی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی نے پہلے توسیع کو چیلنج نہیں کیا تھا۔ فیصلہ آنے پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قانون سازی کے لیے اپوزیشن کے پاس جانا ہے لیکن ضروری نہیں کہ عمران خان جائے ، مین مسئلہ وہی تھا جو قلعہ فتح ہوگیا، اس معاملے میں مسلم لیگ ن بھی آن بورڈ ہے ، فیصلہ کچھ اور ہوتا تو اس کے لیے بھی تیار...
ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کاکہناتھاکہ کوتاہی ہوئی ہے اور اس کے ذمہ داران افسران ہیں، کئی لوگ فروغ نسیم پر ملبہ ڈال رہے ہیں اور وہ سراسر غلط ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ماضی میں کبھی کسی نے توسیع چیلنج نہیں کی ، اس وجہ سے کوتاہی ہوئی ہے ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس بھی ایک تعویز ہے ، مولانا فضل الرحمان کا کوئی مسئلہ نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »