اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
چیف کی توسیع سے متعلق فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے ، سپریم کورٹ نے جس طرح آئین کی ترجمانی کی ہے اس سے حکومت کو آئندہ بھی رہنمائی ملے گی ،آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئے بہت اعزاز کا کام ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور علی ان نے کہا کہ آج کا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے ، سپریم کورٹ نے جس طرح آئین کی ترجمانی کی ہے اس سے حکومت کو آئندہ بھی رہنمائی ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات ہے کہ پٹیشن خارج ہوئی اور اس پر کارروائی شروع ہوئی ،سے کے ساتھ ایک نوٹس...
انہوں نے کہا کہ پہلے کی طرح اس بار بھی ایک سمری بنائی گئی تھی اور اس میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی تھی ۔ یہ ایک فالو اپ تھا اور اس کو کسی نے نہیں دیکھا کیونکہ یہ کام روایتی طور پر ہورہا تھا اور اسی طرح روایتی طوپر ہی ایک نوٹیفکیشن بنادیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یہ بات کی کہ قانون میں اس بات کا ذکر نہیں ہے کہ ایک آرمی چیف کا کس طرح تقرر ہوگا اور اس کی تقرری کی شرائط کیاہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ اس بحث میں آرٹیکل 243پر بڑا ذکر آیاہے اوردوسر اآرمی ریگولیشنز 255کا بھی بڑا ذکر آیاہے ۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
جنرل باجوہ 2023 تک آرمی چیف رہیں گے ، صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق جمعرات کی
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل کی مدت ملازمت میں تو سیع پر وزیراعظم کا بیانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے آرمی چیف کی توسیع پر سوال اٹھانے پر اٹارنی جنرل نے حل تلاش کیا، فرخ حبیب کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »