آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی اننگز 240 رنز پر تمام

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی اننگز 240 رنز پر تمام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستانی بیٹنگ لائن اپ میں اسد شفیق نے سب سے بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے 76 رنز بنائے اور انھیں پیٹ کمنز نے آؤٹ کیا۔ AUSVSPAK Brisbane

رضوان جب آؤٹ ہوئے تو وہ اسد شفیق کے ساتھ مل کر ایک اچھی شراکت قائم کرنے کی راہ پر تھے۔

دن کے دوسرے سیشن میں آسٹریلوی بولر کھیل میں واپس آئے اور 75 کے سکور پر پہلے شان مسعود 27 رنز بنانے کے بعد کمنز کی گیند پر سلپ میں سمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ان کے ساتھی اظہر علی بھی مجموعی سکور میں کسی اضافے کے بغیر اگلے اوور میں 39 رنز بنانے کے بعد ہیزل وڈ کی پہلی وکٹ بنے۔ ٹور میچوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم نے انتہائی غیرذمہ دارانہ انداز میں شاٹ کھیل کر اپنی وکٹ گنوائی۔ وہ بھی ایک رن ہی بنا سکے۔پانچویں وکٹ کے لیے افتخار احمد اور اسد شفیق نے 24 رنز کی شراکت قائم کی جسے نیتھن لیون نے افتخار کی وکٹ لے کر توڑا۔

خیال رہے کہ 1995 سے لے کر اب تک کوئی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیت نہیں سکی ہے جبکہ گابا کے میدان پر آسٹریلیا 1988 سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا ہے۔پاکستان 16 سالہ نسیم شاہ اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ PAKvAUS AUSvPAK TestCricket TestChampionship Pakistan Australia Cricket ICC TheRealPCB CricketAus AzharAli_ captainmisbahpk TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردوکابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:29