آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 بچوں سمیت 4 ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 بچوں سمیت 4 ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے، طیارہ تباہ ہونے سے قبل پائلٹ سے ہونے والی گفتگو کی ایک سنسنی خیز آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی می

آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے، طیارہ تباہ ہونے سے قبل پائلٹ سے ہونے والی گفتگو کی ایک سنسنی خیز آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی شہر کینبرا سے اڑان بھرتے ہی ایک چھوٹا طیارہ ساؤتھ ویلز جاتے ہوئے ایک جھیل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار دادا اپنے تین پوتے پوتیوں سمیت ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کینبرا سے اڑان بھرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی تھی جس کے سبب حادثہ رونما ہوا، یہ واقعہ جمعہ کی سہ پہر 3 بجے کے قریب پیش آیا، جب دیہی فائر سروس کے افسران نے جائے وقوع پہنچ کر آگ پر قابو پایا تو چار سیٹوں والا طیارہ سیرس پوری طرح تباہ ہو چکا تھا۔مقامی پولیس نے جاری بیان میں کہا کہ طیارہ کینبرا کے ہوائی اڈے سے تقریباً ڈھائی بجے اڑا تھا اور اس میں چار افراد سوار تھے، حادثے کے بعد کوئی بھی زندہ نہ بچ...

حکام کا کہنا ہے کہ 65 سالہ شخص ایک تجربہ کار پائلٹ تھا، جو اپنے 11 سالہ پوتے اور اپنی نو اور چھ سال کی دو پوتیوں کے ساتھ چار سیٹوں والے سیرس ایس آر 22 پر سوار تھا۔ ایک سنسنی خیز آڈیو نے اُس لمحے کو اپنی گرفت میں لیا جب ہوائی ٹریفک کنٹرولرز نے پائلٹ تک پہنچنے کی کوشش کی، تاہم دوسری طرف ریڈیو پر خاموشی چھا گئی تھی۔ یہ آڈیو ڈیلی میل نے حاصل کی ہے۔ اڑان بھرنے کے لیے جیسے ہی کلیئر کا اشارہ دیا گیا، پائلٹ نے ’’کاپی‘‘ کہا اور ٹیک آف کیا۔اڑان بھرنے کے بعد ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے پائلٹ سے کہا ’’نیویگیشن دوبارہ شروع کریں اور کولین تک براہ راست پرواز کریں۔‘‘ پائلٹ نے جواب دیا ’’ڈائریکٹ، کولن، مائیک سیرا فاکسٹروٹ۔‘‘ تاہم یہ پیغام آخری ثابت ہوا، کینبرا ٹریفک کنٹرولر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں طیارہ زمین پر گر کر تباہ، 2 بھارتی پائلٹ مارے گئےاوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ م
مزید پڑھ »

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاککینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاکطیارے میں سوار تیسرا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، حکام
مزید پڑھ »

ڈی آر کانگو بچوں کے لیے دنیا کی ’بدترین‘ جگہ کیوں؟ڈی آر کانگو بچوں کے لیے دنیا کی ’بدترین‘ جگہ کیوں؟سنہ 2022 میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ڈی آر کانگو میں بچوں کے خلاف ’سنگین خلاف ورزیوں‘ کے 3,400 واقعات ریکارڈ کیے تھے جن میں 1,600 بچوں کو مسلح گروپوں میں بھرتی کیا جانا، 700 بچوں کا تنازعات میں ہلاک ہونا اور بچوں پر جنسی تشدد کے کم از کم 290 واقعات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاکبھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاکہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر 12 فوجی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

بھارت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،7افراد جھلس کر ہلاک ،40زخمیبھارت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،7افراد جھلس کر ہلاک ،40زخمیبھارت میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے7  افراد ہلاک اور40سے زائد افراد جھلس گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً3 بجے پیش آیا، بھارت میں ممبئی کے قریب گورگائوں میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے7 افرادجھلس کر ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔آگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔حکام کے موقع پر پہنچتے ہی آگ بجھانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ، کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔مقامی افراد کے مطابق پارکنگ ایریا میں پڑے کپڑے میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد آگ نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لئے  5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

گوگل نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیےگوگل نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیےگوگل نے فلیگ شپ ڈیوائسز میں جدید کیمرا سسٹم سمیت متعدد دلچسپ فیچر متعارف کرائے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:42:03