مصنف:ع۔ غ۔ جانباز قسط:94ایک اخباری نیوز پول23 نومبر 2015ء”دی آسٹریلین“ میں مسٹر Phillip Hudson لکھتے ہیں کہ آسٹریلوی لوگ خوف زدہ ہیں کہ اُن کے ہاں بھی ایک بڑا حملہ ”پیرس کی طرح“ ہوگا۔ نصف سے زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حملہ ہو سکتا ہے اور چوتھائی لوگوں کا یقین ہے کہ یہ ہو کر رہے گا۔ رائے شماری آسٹریلین لوگوں سے جو کی گئی تو دوتہائی آسٹریلین کا...
5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے کے سبب موت کا شکارجیت، کامیابی، فتح کا مطلب یہ ہے کہ عظیم کامیابی اور مقاصد حاصل ...
رائے شماری آسٹریلین لوگوں سے جو کی گئی تو دوتہائی آسٹریلین کا خیال ہے کہ مسلمان Terrorist حملوں کو Condemn نہیں کرتے اور مزید وہ یہاں کی سوسائٹی میں Integrate بھی نہیں ہوتے۔ اس پر لوگ بٹے ہوئے پائے گئے کہ آسٹریلیا کو عراق اور مصر میں اسلامک سٹیٹ سے لڑنے کیلئے فوجی بھیجنے چاہیے یا نہیں۔ یہ کھیلوں کی دنیا میں عورتوں کے حق میں ایک خوش آئند بات تھی اور ایک -interview prearranged کیلئے جب رابطہ کیا تو اس نے باہر پارک میں بیٹھ کر اپنے گھوڑے Prince of panzance کے مُتعلق اظہار خیال کرنے کے بجائے وہ کہنے لگی کہ آئیے"فیمیل جوکی رُوم" آ جائیے۔ اس دوران میں تیاّری بھی پکڑ لونگی وہاں اور کوئی نہیں سوائے جوکی روم اٹینڈینٹ کے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »
لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
ایسا امکان ہے کہ اے آئی انسانیت کا خاتمہ کردے مگر یہ خطرہ مول لینا چاہیے، ایلون مسک2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی، تو اس حوالے سے محتاط رہنا بہتر ہوگا، ایلون مسک
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔
مزید پڑھ »
شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیاتبدیلی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا،1 سیریز کے بعد لوگ شاہین کے پیچھے لگ گئے
مزید پڑھ »
گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »