آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی اور اظہر علی الیون پہلی اننگز میں 240پر ڈھیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گابا کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز سلامی بلے باز اظہر علی اور شان مسعود نے کیا۔ دونوں نے پہلی وکٹ کے لئے 74 رنز کی شراکت داری قائم...

شان مسعود 27 رنز بنا کر پیٹ کمنز کی گیند پر سیکنڈ سلپ میں سٹیو سمتھ کو کیچ تھما بیٹھے اور اگلے ہی اوور میں کپتان اظہر علی بھی 39 رنز بنا کر ہیزل ووڈ کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔اسد شفیق نے سب سے زیادہ 76رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے چار جبکہ پیٹ کمنز نے تین وکٹیں اپنے نام کیں۔ سلامی بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد حارث سہیل، بابر اعظم اور افتخار احمد بھی جلد پویلین لوٹ گئے۔اظہر علی الیون نے 39 گیندوں پر 3 رنز بنا کر چار وکٹیں گنوائیں۔

پاکستان کی جانب سے 16 سالہ نوجوان گیند باز نسیم شاہ آج اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، شان مسعود، حارث سہیل، اسد شفیق، افتخار احمد، رضوان، یاسر شاہ، نسیم شاہ، شاہین شاہ اور عمران خان شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ،ہیروین سمگلنگ کے مجرموں کی سزا کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارجسپریم کورٹ ،ہیروین سمگلنگ کے مجرموں کی سزا کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ہیروین سمگلنگ کے مجرموں کی سزا کیخلاف
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...' چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی' تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار بھی خاموش نہ رہ سکے
مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:43