آشوب چشم؛ پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

آشوب چشم؛ پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

محکمہ صحت پنجاب کے پاس 20 متاثرہ افراد کے نام آئے ہیں، نگراں وزیر صحت

پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا متعدد افراد جعلی انجیکشن لگنے کے باعث بینائی سے محروم ہوگئے۔

نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے بتایا کہ آشوب چشم کی وبا کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مارکیٹ سے آنکھوں کے انجیکشن اٹھا لیے گئے ہیں جبکہ جعلی انجیکشن فراہم کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کے پاس 20 متاثرہ افراد کے نام آئے ہیں، جعلی انجیکشن کا سیمپل ٹیسٹ کرانے کے لیے محکمہ صحت کی لیب بھجوایا ہے، ٹیسٹ رپورٹ فوری نہیں ملتی، 2 سے 3 روز درکار ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-01 04:35:27