آنے والے دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ کا امکان ہے.ڈاکٹر ظفر zfrmrza CoronaInPakistan CoronaCases Number Deaths pid_gov MoIB_Official PTIofficial StayHomeSaveLives TogetherWeCan
صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے لوگوں پرزوردیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ آنے والے دنوں میں ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ملک میں وینٹی لیٹرز اور بستروں کی دستیابی کے حوالے سے صورتحال کنٹرول میں ہے ۔معاون خصوصی نے کہاکہ اس وقت تمام وینٹی لیٹرز میں سے اٹھارہ سے بیس فیصد زیر استعمال ہیں۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا...
۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ لوگ لاک ڈائون کے حوالے سے نازک صورتحال کا ادراک نہیں کرسکے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
دبئی سے 40 دنوں میں 121 لاشوں کی پاکستان منتقلی کا انکشاف، تفصیلات سامنے آگئیںدبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی نے بتایاہے کہ گزشتہ 40 دنوں کے دوران پاکستانی قونصل خانے کے ذریعہ دبئی سے تقریبا 121 لاشیں خصوصی
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »