آنے والے دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ کا امکان ہے.ڈاکٹر ظفر

پاکستان خبریں خبریں

آنے والے دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ کا امکان ہے.ڈاکٹر ظفر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

آنے والے دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ کا امکان ہے.ڈاکٹر ظفر pid_gov

احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ آنے والے دنوں میں ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ملک میں وینٹی لیٹرز اور بستروں کی دستیابی کے حوالے سے صورتحال کنٹرول میں ہے ۔معاون خصوصی نے کہاکہ اس وقت تمام وینٹی لیٹرز میں سے اٹھارہ سے بیس فیصد زیر استعمال ہیں۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور مختلف متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے صورتحال کے مطابق حکمت عملی اختیار کی جائے گی...

حوالے سے نازک صورتحال کا ادراک نہیں کرسکے. انہوں نے کہاکہ کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کیلئے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔معاون خصوصی نے کہاکہ میت سے کورونا وائرس کی منتقلی کی اب تک کوئی شہادت نہیں ملی ہے۔انہوں نے کہاکہ میت کو غسل دینے والوں اور اس کی تدفین کرنے والوں کو ذاتی تحفظ کے سامان کے استعمال سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں ۔ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاکہ عید کی تعطیلات کے دوران ٹیسٹ کرنے کا عمل سست ہوگیا تھا تاہم اس وقت اس عمل میں تیزی آگئی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت کی تصدیقلاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت کی تصدیق
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردوکورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردومصر کے نوجوان محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:27:52